Forex Urdu Mein

Forex Urdu Mein

فاریکس کیا ہے؟
انٹرنیٹ پر پیسہ کمانے کا سب سے تیز  طریقہ فاریکس ہی ہے-
:-P یہ الگ بات ہے کہ اس کو سیکھنے میں وقت درکار  ہوتا ہے 
۔ فاریکس  کرنسی کی تجارت کو کہتے ہیں۔ اِس تجارت میں آپ ایک کرنسی دے کر  دوسری کرنسی لے لیتے ہیں۔

مثال کے طور پے::::
آپ  نے مئی 2012 میں کچھ پاکستانی  روپے دے کر 10  امریکی ڈالر خرید لئے ۔اُس وقت ڈالر 90 روپے کا  تھا۔ایک مہینے بعد جوُن 2012 میں ڈالر کی قیمت 94 روُپے ہوگئی
آپ کے پاس 10 ڈالر تھے۔ جو آپ واپِس دے کر 30 روپے  کا  مُنافع  لے لو گے۔
اس کو کہتے ہیں فاریکس ٹریڈنگ۔۔۔۔
 آپ نے  اندازہ لگا  کے وہ کرنسی خریدنی ہوتی ہے جس کی قیمت مُستقبل میں بڑھنے والی ہو ۔  اور    وہ   کرنسے   بیچنی   ہوتی   ہے جِس  کی قیمت  گِرنے والی ہو۔ 

No comments:

Post a Comment